نیوز نیشن آن لائن-وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازاراتھارٹی کے
قیام کی منظوری دے دی.وزیر اعلی عثمان بزدارپیٹرن انچیف اورصوبائی وزیراسلم اقبال چیئرپرسن ہوں گے۔اتھارٹی صوبہ بھر میں 400 سے زائد سہولت بازار قائم کرے گ ی۔وزیراعلی پنجاب کاکہناہے کہ اتھارٹی صوبہ بھرمیں سہولت بازاروں کے قیام کویقینی بنائے گی, سہولت بازاروں کا دائرہ کار ہر ضلع اور تحصیل تک بڑھائیں گے. پنجاب حکو مت نے پنجاب ماڈل بازار مينجمنٹ کو ختم کر کے سہولت بازار اتھارٹی قائم کرے گے۔سہولت بازاروں میں کسان پلیٹ فارم بھی لگائے جائیں گے, کسان پلیٹ فارم کے ذریعے کاشتکاراپنی اشیافروخت کرسکیں.




Post A Comment: