نیوز نیشن آن لائن-چین سے سائنوفارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی, کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں وئیرہاؤس منتقل کر دی گئیں.سائنوفارم سے پاکستان نے کورونا ویکسین کی پہلی خریداری کی ہے, سائنوفارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے گا۔ چین کی تیار کردہ ویکسین فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو فراہم کی جا رہی ہے
سائنوفارم ویکسین پاکستان پہنچ گئی
Synoform vaccine




Post A Comment: