تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسربراہ پاک فضائیہ کی قوم کیلئے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا

نیوز نیشن آن لائن-آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انورنے الوداعی ملاقات کی, آرمی چیف نے سربراہ پاک فضائیہ کی قوم کیلئے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا.پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں ایئرچیف کی متحرک قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا.جنرل باجوہ نے دہشتگردی سے جنگ میں سربراہ پاک فضائیہ کی اہم معاونت کو سراہا.آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ کی کوششوں اور قیادت کیوجہ سے پاک فضائیہ کا آج کوئی ثانی نہیں،چیف آف ایئر سٹاف کو جی ایچ کیو پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...