تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے یوم پاکستان کے حوالے سے پریڈ کے لیے پاک فضائیہ کی تیاریوں پر تنقید کردی

 نیوز نیشن آن لائن-مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمان زینب نے کہا کہ 23
مارچ کی تیاری کے لیے اسلام آباد میں مسلسل اڑنے والے جیٹ طیارے نہ صرف پیسوں کا بہت بڑا ضیاع ہیں بلکہ صوتی آلودگی اور اضطراب کی ایک مسلسل وجہ ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں اور اس غریب قوم کے ٹیکس کا پیسہ ان غیر ضروری چیزوں پر خرچ ہورہا ہے۔واضح رہے کہ پاک فضائیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کے لیے تیاریاں جاری ہیں اور اسلام آباد کی فضاوں پر طیارے اڑان بھر تے نظر آتے ہیں ۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...