نیوز نیشن آن لائن- حکومت نےقومی بچت اسکیموں جو اضافہ کیا ہے اس کی
تفصیلات اس طرح ہے شہداویلفیئرسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 11.28سےزیادہ کرکے11.52فیصد،بہبود،پنشنرزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 11.28سےزیادہ کرکےکر11.52فیصد،ریگولرانکم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 9 فیصد سے زیادہ کرکے 9.36 فیصد،سپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پرشرح منافع 8.40فیصد سےزیادہ کرکے8.87فیصد ،ڈیفنس سیونگزسرٹیفیکٹس پرشرح منافع 9.51 فیصد سے زیادہ کرکے9.68 فیصد ،6 ماہ کے سیونگزسرٹیفیکٹس پرشرح منافع 7.00 سےزیادہ کرکے7.30 فیصد،3 ماہ کے سیونگزسرٹیفکیٹس پر شرح منافع6.80 فیصد سے زیادہ کرکے6.92 فیصد ،ایک سال کےسیونگزسرٹیفکٹس پرشرح منافع 7.35فیصد سےزیادہ کرکے7.40 فیصد کردیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق آج25مارچ سے ہوگا




Post A Comment: