نیوز نیشن آن لائن-انگلینڈ ٹیم کے کپتان ایون مورگن اور مڈل آرڈر بلے باز سیم بلنگز
کی انجری کی باعث دوسرے ون میچ میں شرکت کے اثار کم نظر آتے ہے۔پہلے ون ڈے میچ کے دوران کپتان ایون مورگن کے ہاتھ پر چوٹ لگنے پر چار ٹانکے لگے اورسیم بلنگ کے کندھے میں تکلیف کے باعث وہ دوسرے ون ڈے میچ میں شرکت نہیں ہو سکتی۔واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیدی تھی۔تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 26 مارچ کو پونے میں کھیلا جائے گا۔




Post A Comment: