تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

طالبان نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی نئے انتخابات کی تجویز کو مسترد کردیا

  نیوز نیشن آن لائن- امریکہ کی جانب سے تمام فریقین پر مشتمل عبوری حکومت کے
قیام کی تجویز مسترد کرتے ہوئے افغانستانی صدر اشرف غنی نےصدارتی الیکشن کرانے کی پیشکش کر دی ہے  تاہم طالبان نے صدر اشرف غنی کے اس اقدام کومسترد کردیا ہے۔  ترجمان   طالبان ذبیح اللہ مجاہد  کا کہنا ہے صدارتی الیکشن کی بہانے  ماضی میں بھی افغانستان کو بحران کے دہانے پر کھڑا کیا۔ صدر اشرف غنی کا یہ عمل ہمیشہ ہی تنازعات کا باعث بنا ہے۔نئے انتخابات کی تجویز مذاق سے زیادہ کچھ نہیں۔ ہم صدارتی الیکشن کی تجویز مسترد کرتے ہے۔ افغانستان میں پائیدار امن اور خوشحال مستقبل کے بارے میں کسی بھی فیصلے کو  فریقین کے مابین جاری مذاکرات کے ذریعے ہم آہنگ بنانا لازمی ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...