تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی


  نیوز نیشن آن لائن- پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل فرحت اللّٰہ بابر نے آزاد
کشمیرکے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں سے درخواستوں کے بارے  میں  ہدایا ت  دیتے ہوئے کہا کہ امیدواران  اپنی درخواستیں صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کریں۔امیدوار درخواست کے ساتھ 30 ہزار روپے کا بینک ڈرافٹ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ارسال کریں۔درخواستیں 5 اپریل تک زرداری ہاؤس اسلام آباد یا بلاول ہاؤس کراچی  پہنچنے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...