تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

یوم پاکستان کی پریڈ آج ہوگی

  نیوز نیشن آن لائن-  یوم پاکستان پر معطل ہونے والی پریڈ آج 25 مارچ کو ہو گی ۔
پریڈ کے حوالے سے سیکیورٹی  انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔پریڈ میں صدر پاکستان، افواج پاکستان کے سربراہان سمیت اہم شخصیات شریک ہوںگی۔ پریڈ میں تینوں مسلح افواج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے دستےمارچ پاسٹ کریں گے۔ پریڈ میں دفاعی ساز و سامان کی نمائشکے ساتھ ساتھ جنگی جہاز فضائی پاسٹ کریں گے۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...