تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات ہو گی

Maryam Nawaz,NAB

 نیوز نیشن آن لائن-  مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کی سیکیورٹی کے لیے
رینجرز تعینات  ہو گی۔مریم نواز  نےکی پیشی کے حوالے سے لاہورنیب نےوفاقی وزارت داخلہ اور پنجاب حکومت کو رینجرز اور پولیس کی تعیناتی کےلئے درخواست دی تھی جس میں نیب دفتر کو ریڈ زون قرار  دیا گیا تھا۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...