نیوز نیشن آن لائن- قومی باکسرمحمد وسیم کے مطابق یک ہزار پاونڈ کے بدلے میں ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ ٹائٹل فکس کرنے کی پیش کش ہو ئی ہےہے جس کے لئے مجھے کالز موصول ہورہی ہیں اور مجھ پر مختلف طریقوں سے مجھ دباوبھی ڈالا جارہا ہے لیکن میں نےسچا پاکستانی ہونے کے ناطے فکسنگ کی پیشکش سے انکار کردیا ہے۔
قومی باکسرمحمد وسیم کو ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ ٹائٹل فکس کرنے کی پیش کش
national boxer ,Mohammad Waseem




Post A Comment: