نیوز نیشن آن لائن- جوبائیڈن نے یومِ پاکستان پر صدر عارف علوی کے نام خط لکھا
ہے جس میں یومِ پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی۔ خط کے مطابق پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مبنی ہے ، افغانستان میں قیام امن اور کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے، ماحولیاتی تبدیلی اور مشترکہ چیلنجز پر قابوپانے کیلئے بھی تعاون جاری رہے گا،ہم پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مستقبل میں مضبوط بنائیں گے




Post A Comment: