تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

برج الخلیفہ بھی پاکستانی رنگ میں

Burj Khalifa

  نیوز نیشن آن لائن-پاکستا ن گورنمنٹ کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک ویڈیو بھی
شئیر کی گئی ہے۔ جس میں برج الخلیفہ کو پاکستانی جھنڈے کے رنگ میں  دیکھا جا سکتا ہے۔  متحدہ عرب امارات  کی حکومت پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے اس  طرح  کے  کئی  اقدام کرچکی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...