تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

شاہد آفریدی نے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا اعلان کردیا

Shahid Afridi,

 نیوز نیشن آن لائن- شاہد آفریدی نے نجی یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا اعلان کردیا ۔
یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کبھی یونیورسٹی نہیں گیا ،میرے لیے کرکٹ ہی سب کچھ ہے ۔مجھےفخر ہے میں یونیورسٹی میں داخلہ لے رہا ہوں اور طلباءکے ساتھ  پڑھوں گا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ جب انٹری ٹیسٹ دوں گا تو پتہ چلے گا کہ میرٹ لسٹ پر کس ڈیپارٹمنٹ میں میرا نام آیا ہے؟۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں، نیا پاکستان جب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے، پہلے کبھی یونیورسٹی نہیں گیا تھا لیکن اب اسی یونیورسٹی میں داخلہ لوں گا، اپنی فاونڈیشن کے ذریعے بھی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کام کررہا ہوں۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...