تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں

 نیوز نیشن ۔اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی
سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں۔سفارشات میں کہاہے کہ سوشل میڈیا رولزاور نگرانی کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورت کی جائے ،رولز میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی رائے کوملحوظ خاطر رکھا جائے ۔وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل خالد جاوید کی سفارش پر پانچ کمیٹی تشکیل دیدی،شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ،ملیکہ بخاری ،سینیٹر علی ظفرسیکرٹری اوروزارت آئی ٹی شامل ہیں،چیئرمین پی ٹی اے بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، کمیٹی 30 روز کے اندر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی ۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...