تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے آرڈنینس سامنےآگیا

نیوز نیشن آن لائن-  حکومت بجلی کےبلوں پر 10فیصدسرچارج وصول کرسکےگی۔
حکومت کواضافی سرچارج کی اجازت سے بجلی مزیدمہنگی کرنےکااختیارمل گیا ہے۔نیپراایکٹ میں ترمیم کےآرڈیننس کااطلاق جلدہوگا ۔آرڈنینس کے ذریعے حکومت ایک روپے 40پیسےفی یونٹ سرچارج لگاسکےگی۔ حکومت آئندہ 2سال میں بجلی ساڑھے5روپے فی یونٹ مہنگی کرسکےگی،حکومت نےسرکلرڈیٹ کےحل کیلئےسرچارج لگاناضروری قراردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)نےحکومت کوسرچارج عائدکرنےکااختیارختم کردیاتھا۔


Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...