تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیک خواہشات پرسب کا شکریہ ادا کردیا

 نیوز نیشن ۔کورونا سے متاثرہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیک خواہشات اور
دعاﺅں پر سب کا شکر یہ ادا کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوے ڈاکٹر عارف علو ی نے کہا کہ میں نیک خواہشات اور دعاوں پر سب کا مشکور ہوں کیونکہ دعائیں شفایابی کا باعث بنتی ہیں۔بہت ساری دعاوں کے سبب میں آج بہتر محسوس کر رہا ہوں، وزیر اعظم نے مجھ سے اپنا تجربہ شیئر کیا، آرام، نیند اور سوپ کا مشورہ دیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر علوی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے آج ان سے آئیسولیشن میں رہنے کا اپنا تجربہ شیئرکیا تھا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...