نیوز نیشن آن لائن-شوکت خانم ہسپتال کو امریکی ادارے جوائنٹ کمیشن انٹرنینشل کی جانب سے سرٹیفکیشن ملنے پر وزیراعظم عمران خان نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں 50 سے کم ہسپتال ہیں جن کو امریکی ادارے جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل کی سرٹیفکیشن حاصل ہے۔ اس بار یہ سرٹیفکیشن اس حوالے سے بھی مشکل تھی کہ موجود ہ سروے نئے رولز کے مطابق کیا گیا۔انہوں نے سرٹیفکیشن ملنے پر شوکت خانم ہسپتال کی انتظامیہ کو مبارک بادبھی دی ہے۔
شوکت خانم ہسپتال کو امریکی ادارے جوائنٹ کمیشن انٹرنینشل کی جانب سے سرٹیفکیشن ملنے پر وزیراعظم عمران خان خوشی سے نہال
imrankhan,Shaukat Khanum Hospital.news nation




Post A Comment: