25 مارچ بروز جمعرات کو چھٹی کا اعلان
Holiday, announced, March 25
نیوز نیشن آن لائن-ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایک ٹویٹ کرکے 25 مارچ بروز جمعرات کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ جمعرات کو سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ 23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ کو موسم کی خرابی کے باعث موخر کردیا گیا ہے ۔ اب یہ پریڈ 23 کی بجائے 25 مارچ کو ہوگی۔





Post A Comment: