نیوز نیشن آن لائن-واٹس ایپ انتظامیہ صارفین کے لیے دلچسپ فیچر متعارف
کرورہی ہے نئے فیچر میں صارفین کسی بھی آڈیو پیغام کو اپنی مرضی کے مطابق تیزی سے سن سکیں گے،جس طرح ویڈیو سپیڈ سے چل ہے ایسے ہی آڈیو پیغامات بھی سپید سے چلایا جاسکے گا۔ نئے فیچر کے حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ نے کام شروع کردیا ہے۔
واٹس ایپ کا صارفین کےلئے بہت جلد نیا فیچر متعارف کروا جائے گا
WhatsApp,news nation




Post A Comment: