نیوز نیشن آن لائن-پولیس تھانہ سوہاوہ جہلم کی گاڑی کو حادثہ پیچھے سے آنے والا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر پولیس وین کے اوپر چڑھ گیا ڈرائیور رخسار شدید زخمی جنہیں راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس تھانہ سوہاوہ جہلم کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا
Jhelum police, news nation






Post A Comment: