تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

کراچی ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد نے خفیہ اطلاع پر17 جواری کوگرفتار کرلیا

Karachi,police,news nation

  نیوز نیشن آن لائن-کراچی ماڈل پولیس اسٹیشن فیروزآباد  خفیہ اطلاع  پرکاروائی
کرتے ہوئے 17  جواری گرفتار کرلیا۔ تفصل کے مطابق ایس ایچ او اورنگزیب خٹک کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ سینٹرل کمرشل ایریا طارق روڈ پر کچھ لوگ مختلف اوقات میں جواء کھلیتے ہیں جس سے علاقہ کی عوام کو آنے جانے میں پریشانی کا سامنا ھے اور جواری لوگ شور شرابہ بھی کرتے ہیں ۔اینٹلی جنس اسٹاف  اور پولیس  نے کافی دن نگرانی کے بعد عام شاھراہ پر جواء کھلنے کاسراغ لگالیا ۔اینٹلی جنس اسٹاف کی اطلاع پر سینٹرل کمرشل ایریا طارق روڈ پر جواء کھلینے کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 17 ملزمان کو گرفتار کرکہ 1.19000 روپے (ایک لاکھ انیس ھزار روپے) و تاش کی گڈی سمیت برآمد کر لیے گرفتار ملزمان کے تھانہ منتقل کرنے بعد مقدمہ الزام نمبر 232/2021 بجرم دفعہ 5/5 اے قماربازی ایکٹ درج کیا گیا 
Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...