تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے پر اسمبلی سے قراردادمنظور

Gilgit-Baltistan,transitional province

 نیوز نیشن آن لائن- گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ  بنانے پر اسمبلی سے
قراردادمنظورکرلی گئی، قراردادوزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید نے پیش کی ۔خالدخورشید نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کوسینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے،مسئلہ کشمیرکومتاثرکئے بغیرگلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،گلگت بلتستان کوقومی اداروں میں نمائندگی دیناوقت کی ضرورت ہے۔قائد حزب اختلاف امجد حسین کاکہناہے کہ عبوری آئینی صوبہ کا مسئلہ اتفاق رائے سے حل کرنا ہے،تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے،ماضی میں بھی مسئلے پر تمام جماعتوں میں اتفاق رائے رہی ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...