تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

آرمی چیف پاکستان سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات

Meeting British Chief of Defense, Army Chief Pakistan

 نیوز نیشن آن لائن- چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف
آف ڈیفنس سٹاف جنرل نکولس پیٹرک نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل نکولس پیٹرک نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی ۔اس دوران دفاعی تعاون ،افغان امن عمل اور جیو سٹریٹجک امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جنرل نکولس نے خطے میں قیام امن اور استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...