نیوز نیشن آن لائن- مقصود اعجاز بوگرہ ، بوگرہ مارشل آرٹس ڈسکہ کی والدہ رضا
الہی سے وفات پاگئی ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مقصود اعجاز بوگرہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مارشل آرٹس کے انسٹرکٹر ، کھلاڑی اور تمام سپورٹس کمیونٹی سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہماری دعا ہے کہ رب کائنات مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماتے ہوئے ان کے درجات بلندکرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین




Post A Comment: