تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا

Chief Minister, Sardar Usman Bazdar

 نیوز نیشن آن لائن-وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ملاقات کے دوران صوبے کے امور سمیت سیاسی صورتحال پر بات ہوگی۔قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سر دار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ہم متحد اور ایک ہیں۔مخالفین کی دراڑیں ڈالنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...