نیوز نیشن آن لائن- پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی
فخر امام اور صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے بتایاا کہ اس دفعہ حکومت نے وہ فیصلے کرلیے ہیں جو پچھلی بار نہیں کر سکی۔پنجاب میں گندم کی 19.8 ملین ٹن پیداوار ہو تی ہیں۔گند م کی درآمد کے حوالے سے بھی ہم نے تخمینہ بنا لیا ہے۔تین لاکھ ٹن گندم ہم نے ریزرو بھی کرلی ہے۔ ملک میں گند کی قلت نہیں ہوگی۔اندازہ ہے اگلے 12 مہینوں میں 30 ٹن گندم امپورٹ کریں گے۔گند م کی فی من قیمت 1400 سے بڑھا کر 1800 روپے تک لے جارہے ہیں اس سے کسان خوشحال ہوگا۔




Post A Comment: