فضائیہ کی ذمہ داری سنبھال لی . جہنیں ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جاچکا ہے. کامبیٹ کمانڈرز اسکول، ایئر وار کالج اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے فارغ التحصیل ہے ۔نئے ایئر چیف کا تعلق گجرات کے گاوں سدھ سے ہے، ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے یہ تیسرے سروسز چیف ہیں اس سے قبل ایڈمرل محمد شریف اور جنرل راحیل شریف سروسز چیفس رہ چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بطور ڈپٹی چیف انتظامی امور خدمات انجام دے رہے تھے۔انہوں نے 1986 میں بحیثیت فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ کی جی ڈی (پائلٹ) برانچ میں شمولیت اختیار کی، وہ فائٹر اسکواڈرن، آپریشنل ایئربیس اور علاقائی کمانڈ بھی کر چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسسٹنٹ چیف آف دی ایئر اسٹاف (آپریشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ)، اسسٹنٹ چیف آف ایئر اسٹاف (ٹریننگ آفیسرز)، ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس، وزارت دفاع میں بطور ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دی
ایئر مارشل ظہیر احمد بابرپاک فضائیہ کے نئے سربراہ
Air Chief ,Marshal Zaheer Ahmad Babar ,appointed, new Chief, Air Staff
نیوز نیشن آن لائن- ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نئے سربراہ کی حیثیت سے پاک
فضائیہ کی ذمہ داری سنبھال لی . جہنیں ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جاچکا ہے. کامبیٹ کمانڈرز اسکول، ایئر وار کالج اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے فارغ التحصیل ہے ۔نئے ایئر چیف کا تعلق گجرات کے گاوں سدھ سے ہے، ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے یہ تیسرے سروسز چیف ہیں اس سے قبل ایڈمرل محمد شریف اور جنرل راحیل شریف سروسز چیفس رہ چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بطور ڈپٹی چیف انتظامی امور خدمات انجام دے رہے تھے۔انہوں نے 1986 میں بحیثیت فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ کی جی ڈی (پائلٹ) برانچ میں شمولیت اختیار کی، وہ فائٹر اسکواڈرن، آپریشنل ایئربیس اور علاقائی کمانڈ بھی کر چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسسٹنٹ چیف آف دی ایئر اسٹاف (آپریشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ)، اسسٹنٹ چیف آف ایئر اسٹاف (ٹریننگ آفیسرز)، ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس، وزارت دفاع میں بطور ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دی
فضائیہ کی ذمہ داری سنبھال لی . جہنیں ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا جاچکا ہے. کامبیٹ کمانڈرز اسکول، ایئر وار کالج اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے فارغ التحصیل ہے ۔نئے ایئر چیف کا تعلق گجرات کے گاوں سدھ سے ہے، ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے یہ تیسرے سروسز چیف ہیں اس سے قبل ایڈمرل محمد شریف اور جنرل راحیل شریف سروسز چیفس رہ چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بطور ڈپٹی چیف انتظامی امور خدمات انجام دے رہے تھے۔انہوں نے 1986 میں بحیثیت فائٹر پائلٹ پاک فضائیہ کی جی ڈی (پائلٹ) برانچ میں شمولیت اختیار کی، وہ فائٹر اسکواڈرن، آپریشنل ایئربیس اور علاقائی کمانڈ بھی کر چکے ہیں ایئر مارشل ظہیر احمد بابر نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسسٹنٹ چیف آف دی ایئر اسٹاف (آپریشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ)، اسسٹنٹ چیف آف ایئر اسٹاف (ٹریننگ آفیسرز)، ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس، وزارت دفاع میں بطور ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دی

Post A Comment: