تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

گلستان جوہر پولیس کی کارروائی

sindh police,Gulistan-e-Jauhar police operation,SHO Azam Mir Gopang,East SSP Sajid Saduzai

 نیوز نیشن آن لائن-ڈسٹرکٹ ایسٹ ایس ایس پی ساجد سدوزئی کے احکامات کے
مطابق گلستان جوہر پولیس نے کارروائی ہوئے ایس ایچ او اعظم میر گوپانگ  کی سربراہی میں   ملزم کو گرفتار کرلیا .گرفتار ملزم کی شناخت وقار احمد ولد تصدیق بنگش کے نام سے ہوئی ہے۔گرفتار ملزم   منشیات فروخت کرتا تھا ۔  ملزم کا نام مختلف خفیہ انفارمیشن رپورٹوں میں بھی شامل تھاجب کہ گرفتار ملزم سے دو پیکٹ وزن دو ہزار گرام چرس  برآمد کرلیا ہے ملزم  کےخلاف پولیس نے ضابطے کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ الزام  نمبر  327/2021 2000 )گرام چرس  بجرم6'CNSA ،CNSA9-C کے تحت مقدمہ درج کرلیا  


 

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...