تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

سی پی او ملتان مجبوب راشد میاں اور ڈی سی او ملتان عامر خٹک کو ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹایا گیا

Multan CPO, Majboob Rashid Mian, DCO Multan Amir Khattak , poor performance

 نیوز نیشن آن لائن-سی پی او ملتان  مجبوب راشد میاں اور ڈی سی او ملتان عامر
خٹک کو ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی کل (اتوار کو) ملتان کے دورے پر پہنچے تھے۔ دونوں افسران کو او ایس ڈی کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تاحال ان عہدوں پر نئی تعیناتی نہ کی گئی ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...