تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

حسینہ واجد کا پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد

نیوز نیشن آن لائن- بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستانی ہم منصب
عمران خان کے نام خط لکھا ہے۔حسینہ واجد نے پاکستان کے عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔ اورکہا بنگلہ دیش  پاکستان کے ساتھ پرامن اور باہمی تعاون پر مشتمل تعلقات چاہتا ہے۔ آئندہ سالوں میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات   میں مزید بہتری ہو گی۔ دونوں ملکوں کے عوام ترقی اور امن کے مشترکہ سفر سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے گے۔شیخ  حسینہ واجد نے وزیر اعظم کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔




Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...