نیوز نیشن آن لائن-پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خراب موسم کی پیشگوئی کے باعث یوم پاکستان کی تقریب کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کے روز ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب کو دو روز کیلئے ملتوی کیا گیا ہے، جو اب 25 مارچ کے روز منعقد کی جائے گی۔
یوم پاکستان پریڈ کا شیڈول تبدیل
Pakistan Day parade schedule changed
نیوز نیشن آن لائن-پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خراب موسم کی پیشگوئی کے باعث یوم پاکستان کی تقریب کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کے روز ہونے والی یوم پاکستان کی تقریب کو دو روز کیلئے ملتوی کیا گیا ہے، جو اب 25 مارچ کے روز منعقد کی جائے گی۔

Post A Comment: