تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

Syrian President، Bashar al-Assad، his wife

 نیوز نیشن آن لائن-شام کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت
آگیا۔صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما نے آج ہی کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ شام کے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ دونوں آئسولیشن میں رہتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...