تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

اٹلی کے سابق وزیر اعظم میٹو رینزی کو ایک گمنام لفافہ موصول جس میں دو گولیاں برامد

FormerItalian Prime Minister ,Matteo Renzi , two bullets

 نیوز نیشن آن لائن-سابق وزیر اعظم کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے پر اٹلی کے
سیاست دانوں، جن میں لیگ اور فائیو سٹار موومنٹ بھی شامل ہے ، کی جانب سےشدید مذمت کی گئی ہے ۔نائب وزیر اعظم  ٹیریسا بیلانوفا نے کہا ہے  اب وقت آگیا ہے کہ تشدد اور نفرت کی اس سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جائے  ۔انہوں نے  مزید کہا کہ ’میٹو ، ہم طاقت اور فخر کے ساتھ آپ کے شانہ بشانہ ہیں ، ہمیں ڈرایا نہیں جائے گا۔‘چیمبر کی صدر ماریہ الزبتھ نے بھی سابق وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر اظہار یکجہتی کیا ۔حکومت کے وزیر مارا کارفگنا نے  کہا ’سیاسی اختلاف  اگرچہ تلخ بھی ہو پھر بھی وہ کبھی بھی خطرات اور تشدد کی طرف نہیں جانا چاہیے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...