تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

امریکہ کی 2 اہم ترین شخصیات کی آرمی چیف سے ملاقات

Army Chief Pakistan,American

 نیوز نیشن آن لائن-آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی
برائے افغان امن عمل نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےامریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغان مفاہمتی عمل اور علاقائی سلامتی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا  گیا۔ جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں  افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈرجنرل آسٹن سکاٹ ملربھی موجود تھے۔ زلمے خلیل زاد اور  جنرل آسٹن نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...