نیوز نیشن آن لائن- پاک فضائیہ کے نئے ایئرچیف 18 مارچ کوکمان سنبھالیں گے ۔
نئے ایئرچیف کی تقرری کی منظوری کیلئے سمری وزیراعظم کوارسال کردی گئی،وزارت دفاع نے پاک فضائیہ کے 4 سینئرافسران کے ناموں کی سمری بھجوائی ہے،ذرائع کے مطابق ایئر چیف کیلئے ایئرمارشل نعمان علی،ایئرمارشل ظہیراحمدبابرکے نام تجویزکئے گئے اس کے علاوہ سمری میں ایئرمارشل جوادسعید،ایئرمارشل حسیب پراچہ کانام شامل ہیں۔دوسری جانب ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کی الوداعی ملاقاتیں جاری ہیں۔
پاک فضائیہ کے نئے ایئرچیف 18 مارچ کوکمان سنبھالیں گے
Air Force Pakistan,News air force chief




Post A Comment: