نیوز نیشن آن لائن-ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور حسن مشتاق سکھیرا نے حالیہ
ایونٹ چولستان ڈیزرٹ ریلی میں جام ساجد جھلن کو بطور سکیورٹی انچارج بہترین انتظامات کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش پرائز سے نوازا۔ یاد رہے کہ جام ساجد جھلن ڈی پی او بہاولپور کے ترجمان ہیں۔ جام صاحب نے بطور سکیورٹی انچارج بھی کچھ عرصہ اضافی چارج کام کیا جو انکی محنت اور أفیسران کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ جام ساجد نے ہمیشہ میرٹ اور دل سے کام کیا ہے ۔ بطور اضافی چارج سکیورٹی انچارج جام ساجد نے جس طرح کام کیا سیاسی ،سماجی سول سوسائٹی، انجمن تاجران ،کسان اتحاد کی تنظیموں نے بھی ان کی کار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور حسن مشتاق سکھیرا کا جام ساجد جھلن کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ ایواڈ
dpobwp.police,punjabpolice




Post A Comment: