نیوز نیشن آن لائن-پی ڈی ایم یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفورحیدری نے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی وصولی کاسلسلہ جاری ہے،یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفورحیدری نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے، یوسف رضا گیلانی کے شیری رحمان نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ، عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات حاصل کرلیے ،پی ڈی ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے 3،3 سیٹ حاصل کئے۔
چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاانتخاب کل ہوگا
Senate election،




Post A Comment: