تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

امریکہ نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روکنے کا اعلان کر دیا

Outside war zones . stop attacks,United States

نیوز نیشن آن لائن-امریکہ نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر ڈرون حملے روکنے کا
اعلان کر دیا، ترجمان پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان، عراق اور شام کے سوا حملوں سے پہلے اجازت لینا ہو گی۔پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے واضح کیا کہ ڈرون حملوں پر پابندی مستقل طور پر نہیں لگائی گئی اور نہ ہی اس کا مطلب یہ ہے کہ ڈرون حملے نہیں ہوں گے۔ بین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ انتہا پسندوں کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں،   ایسے علاقے جہاں امریکی فوج موجود ہے لیکن اگر وہاں جنگ نہیں تو ایسی جگہوں پر ڈرون حملوں کو روک دیا گیا ہے۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...