تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

بلاگ آرکائیو

Navigation

گیس صارفین پر105 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

ogra,news nation

 نیوز نیشن آن لائن-ذرائع  کے مطابق اوگرا کا کہناہے کہ سوئی ناردرن اورسوئی
سدرن نے گیس 97 فیصد تک مہنگی کرنے کی سفارش کردی ،گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئندہ مالی سال کیلئے کی گئی۔اوگرا کاکہناہے کہ سوئی سدرن کی جانب سے قیمت میں 109 روپے 78 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دائر کی گئی ہے ،سوئی سدرن نے قیمت 778روپے 59 پیسے سے 888 روپے 37 پیسے مقرر کرنے کی سفارش کی ،اسی طرح سوئی ناردرن کی قیمت میں 857 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی سفارش کی گئی ہے،سوئی ناردرن کی موجودہ قیمت881 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کے بعد قیمت میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔

Share
Banner

Post A Comment:

نمایاں پوسٹ

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی

عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اوریورپ صد ڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم  کے تمام ممبران کو مبارک باد   حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایش...